• news

زلزلہ متاثرین کے بحالی فنڈ میں 19 ارب 14 کروڑ کی بدعنوانی کا انکشاف

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سرکاری دستاویز میں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کے فنڈز میں 19 ارب 14 کروڑ روپے کی بدعنوانی کا انکشاف ہوا ہے۔ متاثرہ علاقوں کی بحالی کے منصوبوں میں 6 ارب 14 کروڑ روپے کی خورد برد کی گئی۔ بدنظمی کے باعث ایک ارب روپے کے فنڈز غائب ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن