• news

پاک فوج کے تربیتی مرکز مشال سے مزید 60شدت پسند کارآمد شہری بن کر رہا

اسلام آباد/ برلن (اے این این) پاک فوج کے تربیتی ادرہ مشال سے مزید 60 عسکریت پسندوں کو تربیت مکمل ہونے کے بعد رہا کر دیا گیا۔ اب تک 1189 افراد کو تربیت دی جا چکی ہے۔ تقریب میں کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کیپٹن ریٹائرڈ افسر خان، میجر جنرل ثناءاللہ نیازی، عمائدین، فوجی و سول حکام نے شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن