• news

ضمنی الیکشن میں عوام کی طاقت کے سامنے ریاستی جبر ہار گیا: منظور وٹو

اوکاڑہ(نامہ نگار) پیپلزپارٹی پنجا ب کے صدر منظور احمد وٹو نے کہا ہے کہ سرکاری مشینری نے الیکشن میں ن لیگ کی کامیابی کیلئے ہر حربہ استعمال کیا مگر عوام کی طاقت کے سامنے ریاستی جبر ہار گیا۔ ضمنی الیکشن میں پنجاب حکومت کے دھاندلی پلان کے باوجود میرے بیٹے کی کامیابی خدا کے فضل سے عوام کی محبتوں کا نتیجہ ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن