• news

اکبر بگٹی قتل کیس: ایف آئی اے کا شوکت عزیز اور اویس غنی کی گرفتاری کا فیصلہ، انٹرپول سے رابطہ کرلیا

راولپنڈی (ثناءنیوز) نواب اکبر بگٹی قتل میں ایف آئی اے نے بیرون ممالک میں موجود ملزمان کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ کر لیا۔ ملزمان میں سابق وزیراعظم شوکت عزیز ،سابق گورنر بلوچستان اویس احمدغنی شامل ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے اکبر بگٹی قتل کیس میں بیرون ملک موجود ملزمان کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے نے انٹرپول کو خط لکھ دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن