گھر کی دہلیز پر قتل ہونے والا سابق کونسلر سپرد خاک
گھر کی دہلیز پر قتل ہونے والا سابق کونسلر سپرد خاک
لاہور(نامہ نگار)شاہدرہ کے علاقہ جیا موسیٰ مین بازارمیں گھر کی دہلیز پر قتل ہونے والے سابق کونسلر و ایم پی اے کے امیدوار چودھری افضل کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا۔ہے جبکہ پولیس تاحال ملزمان کو گرفتار کرنے میںناکام رہی ہے۔ مشتعل افراد نے ملزمان کی گرفتار کیلئے شدید احتجاج بھی کیا ۔