• news

بس کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق

بس کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق

فیروز والا (نامہ نگار) لاہور روڈ پر تیز رفتار بس کی زد میں آکر ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ڈرائیور فرار ہوگیا۔ ڈیرہ غریب عالم کے قریب فیصل آباد سے لاہور آنے والی بس کی زد میں آکر ایک شخص شہباز احمد جاں بحق ہوگیا۔

ای پیپر-دی نیشن