• news

الیکشن کمیشن ٹربیونل کا پی پی 23 کے 29 پولنگ سٹیشنوں پر انگوٹھوں کے نشانات چیک کرنے کا حکم

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن ٹربیونل کا مورو کے حلقہ پی پی 23 کے 19 پولنگ سٹیشنوں پر انگوٹھوں کے نشانات چیک کرنے کا حکم دیا ہے۔ 28 اگست تک ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کو رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مورو حلقہ پی پی 23 میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار فیروز احمد نے عام انتخابات میں دھاندلی کی اپیل دائر کی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن