• news

ننھے میاں کے کھلکھلاتے قہقہوں نے محفل لوٹ لی

نیویارک( نوائے وقت نیوز)معصوم بچوں کی ہنسی ہر قسم کی بناوٹ اور تضاد سے پاک ہوتی ہے اس لئے ہر پریشانی سے آزاد ننھے بچے جب قہقہے لگانا شروع کرتے ہیں توکوئی بھی ان سے محظوظ ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔

ای پیپر-دی نیشن