• news

تحریک انصاف کا آج خیبر پی کے میں احتجاج کا اعلان

 پشاور( نوائے وقت نیوز) تحریک انصاف نے لاہور میں رہنماﺅں اور کارکنوں پر تشد اور گرفتاریوں کیخلاف خیبر پی کے میں آج احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی وزیر صحت شوکت یوسفزئی نے کہا کہ مظاہرے کی قیادت میں خود کروںگا ۔ کارکنوں کی گرفتاریاںجمہوریت پر شب خون مارنے کے مترادف ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن