افغان وزیر خزانہ آج پاکستان آئیں گے سفیر عمر داودزئی کی اسحاق ڈار سے ملاقات
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) افغان سفیر عمر داودزئی نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ افغان وزیر خزانہ حضرت عمر آج پاکستان کا دورہ کریں گے جس میں افغان صدر حامد کرزئی کے دورہ پاکستان سے پہلے دونوں ممالک کے اقتصادی تعلقات پر غور ہو گا۔