• news
  • image

فوکوشیما جوہری بجلی گھر کی پانی کی ٹینکیوںمیں تابکاری کی شرح بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

فوکوشیما جوہری بجلی گھر کی پانی کی ٹینکیوںمیں تابکاری کی شرح بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

 ٹوکیو (اے پی پی)جاپان کے فوکوشیما جوہری بجلی گھر میں واقع پانی کی دو ٹینکیوں کے معائنے کے دوران تابکاری کی بلند شرح رجسٹرڈ کی گئی ہے۔ چند دن پہلے ایسی ایک ٹینکی سے تابکار پانی کا اخراج ہوا تھا جس سے دو اہلکار شدید زخمی ہو گئے تھے ۔ بجلی گھر کی منتظم کمپنی ٹوکیو الیکٹرک پاور(ٹیپکو)کے مطابق تحقیقات کے ذریعے معلوم کیا گیا کہ دو ٹینکیوں میں تابکاری کی شرح 70 اور 100 ملی زورٹ فی گھنٹہ ہے۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن