• news

غلام احمد بلور کی رہائش گاہ کی طرف جانے والے راستوں کو بند نہیں کیا، صرف حفاظتی اقدامات کئے گئے گئے: ترجمان وزیراعلیٰ خیبر پی کے

غلام احمد بلور کی رہائش گاہ کی طرف جانے والے راستوں کو بند نہیں کیا، صرف حفاظتی اقدامات کئے گئے گئے: ترجمان وزیراعلیٰ خیبر پی کے

پشاور(این این آئی) خیبر پی کے کے وزیراعلیٰ کے ترجمان شیراز پراچہ نے اس تاثرکوغلط قرار دیا ہے کہ اے این پی کے حاجی غلام احمد بلورکی رہائشگاہ کی طرف جانے والے راستوں کو بند کرکے کارکنوں اور عوام کوان سے ملنے سے روکا۔ دراصل حفاظتی اقدامات کیے ہیں۔

ترجمان وزیراعلیٰ

ای پیپر-دی نیشن