• news

وزیراعظم نوازشریف سرکاری دورے پر 16 ستمبر کو ترکی جائیں گے

وزیراعظم نوازشریف سرکاری دورے پر 16 ستمبر کو ترکی جائیں گے

حب (اے این این) وزیراعظم نوازشریف تین روزہ سرکاری دورے پر 16 ستمبر کو ترکی جائیں گے۔ یہ بات نوازشریف نے حب میں گڈانی پاور پراجیکٹ سے متعلق بریفنگ کے دوران بتائی۔ انہوں نے کہا میں ترک حکومت اور تاجروں کو توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دوں گا۔

نوازشریف/ ترکی

ای پیپر-دی نیشن