ضمنی الیکشن میں ہارنے والوں سے 21 ستمبر تک اخراجات کی تفصیل طلب
ضمنی الیکشن میں ہارنے والوں سے 21 ستمبر تک اخراجات کی تفصیل طلب
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن نے ضمنی انتخابات میں ہارنے والے امیدواروں سے بھی اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ ذرائع کے مطابق ضمنی انتخاب ہارنے والے امیدواروں کو 21 ستمبر تک انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تفصیلات جمع نہ کرانیوالے امیدوار آئندہ انتخابات کیلئے نااہل ہو سکتے ہیں۔
اخراجات / تفصیل طلب