جماعت اسلامی کا 73واں یوم تاسیس کل منایا جائیگا
جماعت اسلامی کا 73واں یوم تاسیس کل منایا جائیگا
کراچی (ثناءنیوز) جماعت اسلامی کا 73 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائیگا۔ اس سلسلے میں سمینار ، مذاکرے اور جلسہ عام منعقد کئے جائیںگے۔ مقررین جماعت اسلامی کی 72 سالہ سیاسی، دینی اور جمہوری جدوجہد پر اظہار خیال کریں گے۔
یاد رہے جماعت اسلامی کے قیام کو 73 سال مکمل ہورہے ہےں۔
جماعت اسلامی / یوم تاسیس