ضمنی انتخابات میں ناکامی، پی ٹی آئی کے صوبائی عہدےداروں کی اسلام آباد طلبی
ضمنی انتخابات میں ناکامی، پی ٹی آئی کے صوبائی عہدےداروں کی اسلام آباد طلبی
پشاور (آن لائن) ضمنی انتخابات میں ناکامی کے بعد تحریک انصاف کے صوبائی عہدیداروں کو اسلام آباد میں مرکزی سربراہ نے طلب کر لیا ہے۔ این اے ون پشاور، پی کے 27، پی کے 23، پی کے 42، پی کے 70 پر تحریک انصاف کو ہونے والی شکست کا جائزہ لیا جائے گا۔کے بارے میں صوبائی عہدیداروں، قائدین کو طلب کیا ہے جو کہ انہیں حالیہ انتخابات میں شکست کے حوالے سے آگاہ کرینگے۔
رہنما / طلبی