اوقاف کے برسوں سے ایک جگہ تعینات افسران ملازمین کے تبادلوں کا فیصلہ
اوقاف کے برسوں سے ایک جگہ تعینات افسران ملازمین کے تبادلوں کا فیصلہ
ملتان (رفیق قریشی ) صوبائی حکومت نے محکمہ اوقاف پنجاب کے زونل ایڈمنسٹریٹرز سمیت نگران منیجرز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے کئی برسوں سے ایک ہی جگہ پر تعینات افسران‘ ملازمین کی فہرست تیار کرلی گئی ہے ،محکمہ اوقاف کی ملکیتی دکانوں سے تفصیلی رپورٹ تیار کرنے کیلئے ڈائریکٹر جنرل مذہبی امور کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے جو اس امر کا جائزہ لے گی کہ کیا اصل کرایہ دار ہی دکان پر موجود ہے یا اس نے کسی اور کو کرایہ پر دے رکھی ہے۔
اوقاف افسران