• news

آج اکبر خان بگٹی کی برسی پر بلوچستان میں ہڑتال ہو گی

کوئٹہ (این این آئی) جمہوری وطن پارٹی کی جانب سے نواب محمد اکبر خان بگٹی کے یوم شہادت پر آج 26 اگست کو پہیہ جام شٹرڈا¶ن اور یوم سیاہ کی کال دی ہے۔ بی این پی، مسلم لیگ (ن)، جے یو آئی نظریاتی، تحریک انصاف، پیپلز پارٹی، کاکڑ جمہوری پارٹی، جماعت اسلامی، اہلسنت والجماعت نے مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ٹرانسپورٹرز سے گاڑیاں اور دکانداروں سے دکانیں بند رکھنے کی اپیل کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن