• news

ایشین ہاکی فیڈریشن کے ایگزیکٹو بورڈ کا دو روزہ اجلاس 30 اگست کو ایپوہ میں شروع ہوگا

لاہور (اے پی پی) ایشین ہاکی فیڈریشن کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 30 اور 31 اگست کو ایپو میں ہوگا۔ اجلاس میں ایشین ہاکی کے حوالے سے اہم فیصلے کئے جائیں گے۔ پی ایچ ایف کے صدر قاسم ضیاءاجلاس میں شرکت کریں گے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے اجلاس میں شرکت کے لئے پیپر ورک شروع کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن