• news

سینئر انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے ٹرائلز

 لاہور (سپورٹس رپورٹر) سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے نارتھ زون کرکٹ ایسوسی ایشن کی ٹیموں کے انتخاب کیلئے ٹرائلز میں دو سو سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ٹرائلز پی سی بی کی جانب سے قائم کی گئی سلیکشن کمیٹی نے کی جس کی سربراہی اظہر خان کر رہے ہیں جبکہ دیگر ممبران میں محمد الیاس اور محسن کمال شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن