• news

پشاور: مسقط جانیوالی فلائٹ کے غیرملکی مسافر کے پیٹ سے ہیروئن برآمد، ملزم گرفتار

پشاور(آئی این پی) باچا خان ائرپورٹ پر بیرون ملک ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش اے این ایف نے ناکام بنا دی۔ غیرملکی باشندے کو گرفتار کرکے پیٹ میں کیپسولوں میں چھپائی گئی ہیروئن برآمد کرلی۔

ای پیپر-دی نیشن