• news

کولمبیا :حکومت کی اقتصادی اور زرعی پالیسیوں کیخلاف پر تشدد احتجاجی مظاہرے دوسرے ہفتے میں داخل

بگوٹا  (اے پی پی) کولمبیا میں اقتصادی اور زرعی پالیسیوں کیخلاف جاری احتجاجی مظاہرے دوسرے ہفتے میں داخل ہوگئے۔ کسانوں نے ملک کی درجنوں بڑی شاہراہوں کو بلاک کردیا ہے جس کی وجہ سے کچھ قصبوں اور دور دراز علاقوں میں خوراک اور ایندھن کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن