• news

لاہور: ”مشرف پر آرٹیکل چھ کی کارروائی کے بغیر بلوچوں کے زخموں پر مرہم رکھنا ممکن نہیں“

لاہور(آئی اےن پی) جمہوری وطن پارٹی کے سر براہ نوبزادہ طلال اکبر بگٹی نے کہا ہے پر وےز مشرف کےخلاف آرٹےکل چھ کے تحت کارروائی کے بغےر بلوچوں کے زخموں پر مر ہم رکھنا ممکن نہےں‘ بلوچستان کے مسئلہ کے حل کےلئے تمام سےاسی قوتوں کو متحد ہو نا ہو گا۔ ٹےلی فونک گفتگو مےں جمہوری وطن پارٹی کے سر براہ نوبزادہ طلال اکبر بگٹی نے کہا کہ ہم چاہتے ہےں کہ وفاق پاکستان کو مزےد مضبوط اور خوشحال بنائے مگر اس کےلئے بلو چستان سمےت دےگر صوبوں مےں پاےا جانےوالا احساس محرومی اور عوام کے ساتھ ہونےوالی نا انصافی کا خاتمہ ضروری ہے۔ طاقت کے استعمال سے ملک مےں مسائل کم نہےں ہوئے بلکہ ان مےں مزےد اضافہ ہو چکا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن