• news
  • image

پنجاب کالج کے طلباء کی ECAT اور NUST کے انٹری ٹیسٹ میں شاندار کامیابی

لاہور (پ ر) حالیہ منعقدہ ECAT اور NUST انٹری ٹیسٹ میں پنجاب کالج کے طالب علموں نے پہلی پوزیشنز حاصل کیں۔ محمد شاہد نے 400 نمبر میں سے 367 نمبر حاصل کر کے ECAT انٹری ٹیسٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ عدیل نصراللہ نے 200 میں سے 177 نمبر حاصل کر کے NUST انٹری ٹیسٹ میں مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن