• news

نیویارک: جاسوسی کا خطرہ، امریکی پولیس نے بعض مساجد پیش اماموں اور نمازیوں کی خفیہ نگرانی شروع کردی

نیویارک: جاسوسی کا خطرہ، امریکی پولیس نے بعض مساجد پیش اماموں اور نمازیوں کی خفیہ نگرانی شروع کردی

نیویارک (نوائے وقت رپورٹر) امریکی پولیس نے مساجد سے متعلق خفیہ رپورٹ مرتب کر لی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مساجد دہشت گردی کے مراکز ہیں۔ مساجد میں خطبات کی مانیٹرنگ کیلئے جاسوسی کی جا سکتی ہے۔ نیویارک پولیس نے بعض مساجد، پیش اماموں اور نمازیوں کی خفیہ نگرانی شروع کردی۔
امریکی پولیس/ جاسوسی

ای پیپر-دی نیشن