”پنجابی سیاستدانوں کو بچانے کےلئے اردو الفاظ کے معنی بدلے جاتے رہے تو مجھے اردو بہتر کرنے میں مشکل ہو گی“: بلاول
”پنجابی سیاستدانوں کو بچانے کےلئے اردو الفاظ کے معنی بدلے جاتے رہے تو مجھے اردو بہتر کرنے میں مشکل ہو گی“: بلاول
دبئی/ لندن (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کےخلاف توہین عدالت نوٹس خارج ہونے پر ردعمل میں کہا کہ اگر چیف جسٹس پنجابی سیاستدانوں کو بچانے کےلئے اردو الفاظ کے معنی بدلتے رہے تو میرے لئے اپنی اردو بہتر کرنے میں مشکل ہو گی۔ یہ بات انہوں نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہی۔
بلاول