• news

جامعہ بنوریہ کے مفتی محمد نعیم نے کراچی میں فوج بلانے کے کی حمایت کر دی

جامعہ بنوریہ کے مفتی محمد نعیم نے کراچی میں فوج بلانے کے کی حمایت کر دی

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) رئیس جامعہ بنوریہ کراچی مفتی محمد نعیم اور دیگر علماءنے کہا ہے کہ الطاف حسین کی جانب سے شہر کو فوج کے حوالے کرنے کے مطالبے کی حمایت کرتے ہیں۔ ہر طبقہ فکر الطاف حسین کے مطالبے کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔ بیگناہوں کا قتل عام، بھتہ خوری اور بدامنی عروج پر ہے۔ عوام کو جمہوریت یا فوجی آمریت سے کوئی سروکار نہیں، شہریوں کی جان و مال کا تحفظ چاہتے ہیں۔
رئیس جامعہ بنوریہ

ای پیپر-دی نیشن