• news

اکبر بگٹی قتل کیس، مشرف کی درخواست ضمانت سپریم کورٹ میں دائر

اکبر بگٹی قتل کیس، مشرف کی درخواست ضمانت سپریم کورٹ میں دائر

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویزمشرف کی ضمانت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائرکردی گئی۔ درخواست سابق صدر کے وکیل الیاس صدیقی ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں جمع کرائی۔ بلوچستان ہائی کورٹ نے پرویز مشرف کی درخواست مسترد کر دی تھی۔ فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے اب رجوع کیا گیا ہے۔
مشرف / درخواست دائر

ای پیپر-دی نیشن