• news

زوجہ پر تشدد کرنے کے بعد اوم پوری پولیس کے ڈر سے بھاگ گئے

ممبئی (آن لائن) بیوی کو مارنے کے بعد اوم پوری بھاگ گئے۔ پولیس تلاش میں مصروف۔ممبئی سے موصول ہوتی اطلاعات کے مطابق بھارتی اداکار اوم پوری نے اپنی اہلیہ پر خوب تشدد کیا جس کے بعد ان کی اہلیہ نے پولیس کو شکایت کردی۔ پولیس کو شکایت کی اطلاعات ملتے ہی اوم پوری غایب ہوگئے۔ پولیس اوم پوری کی تلاش میں مصروف ہے مگر تاحال ان کا کچھ پتا نہیں چلا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن