• news

فلم ”وار“ عید پر ریلیز کرنے کا اعلان

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلم ڈائریکٹر بلال لاشاری کی فلم ”وار“ عیدالاضحیٰ پر ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں شان، عائشہ خان، علی عظمت، شمعون عباسی شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن