• news

”میں ہوں شاہد آفریدی“ کی کامیابی سے حوصلہ افزائی ہوئی ہے : ہمایوں سعید

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارو فلمساز ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ فلم ”میں ہوں شاہد آفریدی“ کی کامیابی سے میری حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔ جلد نئی فلم شروع کر رہا ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن