• news

وزارت اطلاعات نے سابق پی آئی او محمد سلیم کی خدمات پیمرا سے واپس لیکر ڈائریکٹر انفارمیشن تعینات کر دیا

وزارت اطلاعات نے سابق پی آئی او محمد سلیم کی خدمات پیمرا سے واپس لیکر ڈائریکٹر انفارمیشن تعینات کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزارت اطلاعات و نشریات نے سابق پرنسپل انفارمیشن آفیسر گریڈ 19 محمد سلیم کی خدمات پیمرا سے واپس لے کر انہیں ڈائریکٹر انفارمیشن سروسز اکیڈمی تعینات کردیا۔ محمد سلیم کی نئی تقرری کا بدھ کو نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ محمد سلیم پیمرا میں ڈائریکٹر جنرل میڈیا کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے۔
خدمات واپس

ای پیپر-دی نیشن