• news

پی پی 150 کے ووٹوں کی گنتی دو سے 4 ستمبر تک ہوگی: صوبائی الیکشن کمشنر

پی پی 150 کے ووٹوں کی گنتی دو سے 4 ستمبر تک ہوگی: صوبائی الیکشن کمشنر

لاہور(آئی این پی) لاہور کے حلقہ پی پی 150 میں ضمنی انتخابات کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی 2/3 اور 4 ستمبر کو ہوگی۔ جمعرات کو صوبائی الیکشن کمشنر محبوب انور کے مطابق ریٹرننگ افسر جاوید اقبال خود ووٹوں کی گنتی کرینگے اور اس موقع پر تحریک انصاف کے مہر واجد عظیم اور مسلم لیگ (ن) کے میاں مرغوب احمد اوردیگر امیدوار بھی موجود ہونگے۔
گنتی

ای پیپر-دی نیشن