برسلز: کنٹرول لائن پر فائرنگ کیخلاف جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کا بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ
برسلز: کنٹرول لائن پر فائرنگ کیخلاف جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کا بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ
برسلز (نامہ نگار) جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام بھارتی سفارتخانہ کے سامنے زبردست مظاہرہ کرتے ہوئے صدر جے کے ایل ایف مرزا شبیر جرال نے کہا کہ بھارت کنٹرول لائن پر دہشت گردی پھیلا رہا ہے‘ عالمی طاقتیں خطہ میں قیام امن کیلئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کریں۔ اس موقع پر مظاہرین نے بھارت کے خلاف زبردست نعرے لگا کر اور کشمیریوں کی آزادی کیلئے دعا بھی کی گئی۔