• news
  • image

رینجرز اہلکار کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت، دو گواہوں کے بیانات قلمبند

رینجرز اہلکار کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت، دو گواہوں کے بیانات قلمبند

کراچی (نوائے وقت نیوز) کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں رینجرز اہلکار کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت کے کیس کی سماعت کے دوران دو گواہوں کے بیانات قلم بند کئے گئے۔ سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ عدالت نے ملزم شہزاد پر فر جرم عائد کرتے ہوئے 19 گواہوں کو طلب کیا تھا۔
بیانات/ قلمبند

epaper

ای پیپر-دی نیشن