• news
  • image

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 86 لاکھ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 86 لاکھ ڈالر کی کمی

لاہور (کامرس رپورٹر) ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 86 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی اور انکا مجموعی حجم 10 ارب 39 کورڑ 91 لاکھ ڈالر سے کم ہو کر 10 ارب 39 کروڑ 5 لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ سٹیٹ بنک کی تازہ رپورٹ کے مطابق اس وقت مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں سے سٹیٹ بنک کے پاس 5 ارب 20 کروڑ 36 لاکھ ڈالر اور دیگر بنکوں کے پاس 5 ارب 81کروڑ 69 لاکھ ڈالر موجود ہیں۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن