کلکتہ: میٹرو سٹیشن کے قریب بم دھماکے میں ایک شخص زخمی
کلکتہ: میٹرو سٹیشن کے قریب بم دھماکے میں ایک شخص زخمی
کلکتہ (آن لائن) بھارتی پولیس کے مطابق میٹرو سٹیشن کے قریب بم دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ جائے وقوعہ سے دھماکہ خیز بارودی مواد برآمد کیا گیا، بارودی مواد کو شاپنگ مال کے قریب ایک چھوٹے سنٹر میں نصب کیا گیا تھا۔ بھارتی پولیس کے مطابق کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔ بم ڈسپوزل سکواڈ نے جائے وقوعہ سے اسی طرح کا ایک اور بم دریافت کیا۔
بم دھماکہ/ کلکتہ زخمی