جمشید دستی کا ججز کی مدت ملازمت 2برس بڑھانے کیلئے بل اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع
جمشید دستی کا ججز کی مدت ملازمت 2برس بڑھانے کیلئے بل اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع
اسلام آباد (آئی این پی) آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے ججز کی مدت ملازمت 65 سے بڑھا کر 67 سال کرنے کیلئے ترمیمی بل جمعہ کو اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادیا ‘ صحافیوں سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ اعلیٰ عدلیہ سے عوام کی امیدیں وابستہ ہیں اور عدلیہ کی وجہ سے ہی ملک میں سیاسی نظام چل رہا ہے۔ اعلیٰ عدلیہ ہی آئین و قانون کے مطابق چل رہی ہے۔
بل