• news

کیوی بلے باز مارٹن گپٹل زخمی دورہ بنگلہ دیش سے آوٹ ہو گئے

آکلینڈ (سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کے بلے باز مارٹن گپٹل انجری کے باعث دورہ بنگلہ دیش سے باہر ہو گئے۔ ان کا دایاں ٹخنہ زخمی ہوا ہے۔ وہ نومبر میں سری لنکا کیخلاف سیریز میں دستیاب ہونگے۔

ای پیپر-دی نیشن