نیوزی لینڈ آسٹریلیا کیخلاف 2015ء میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلے گا
آکلینڈ (سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کیخلاف 2015ءکے دورہ کے دوران ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے کیلئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ڈیوڈ وائٹ نے کہا کہ ہم منصوبے پر راضی ہیں۔ ایسے میچز سے لوگوں کو دن بھر ڈیوٹی، کام اور سکول اوقات کے بعد کرکٹ سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملے گا۔