• news

ماڈل ٹاون فٹبال اکیڈمی میں ٹورنامنٹ 12 ستمبر سے شروع ہو گا

لاہور (کامرس رپورٹر) ماڈل ٹاون فٹبال اکیڈمی انٹرا فٹسل ٹورنامنٹ 12ستمبر سے کھیلا جائے گا۔ اس ٹورنامنٹ میں تما م گروپس اور سمرکیمپ کے بچے حصہ لیں گے۔ ٹیموں کی لسٹ 10ستمبر کو آویزاں کر دی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن