• news

پی سی بی کے زیراہتمام انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے شروع ہو گا

لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ملک کے مختلف ریجنز میں ہو گا۔ لاہور یجن کے علاوہ دیگر ریجنز میں تین روزہ میچوں پر مشتمل انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ شیڈول کے مطابق کھیلا جائے گا۔ ہر ریجنز کے اضلاع کی ٹیمیں آپس میں کھیلیں گی اور ریجنز کی فاتح ٹیم کا فیصلہ کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن