• news

شام پر حملہ کی صورت میں صدر اوباما کو نوبل امن انعام سے محروم کر دینا چاہیے: روسی رکن پارلیمنٹ

ماسکو (اے پی پی) روسی پارلیمنٹ کی کمیٹی برائے عالمی امور کے سربراہ الیکسی یشکوف نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے شام پر حملہ کیا تو صدر بارک اوباما کو نوبل امن انعام سے محروم کردینا چاہیے۔ روس کے سینئر رکن پارلیمنٹ نے  اپنے ٹوئٹر پیج پر کہا کہ اگر امریکہ نے اقوام متحدہ کی اجازت کے بغیر شام پر حملہ کیا تو صدر بارک اوباما سے نوبل امن انعام واپس لینا چاہیے۔

ای پیپر-دی نیشن