• news

دولت مشترکہ کی پارلیمانی کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان کا چار رکنی وفد جنوبی افریقہ چلا گیا

اسلام آباد (آئی این پی)59 ویں دولت مشترکہ کی پارلیمانی کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان کا چار رکنی وفد ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی کی سربراہی میں جنوبی افریقہ روانہ ہو گیا۔  کانفرنس 6 ستمبر تک جاری رہے گی۔ 

ای پیپر-دی نیشن