• news

سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاک فوج کا اڈیالہ جیل میں سرچ آپریشن

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاک فوج نے اڈیالہ جیل میں سرچ آپریشن کیا۔ سپرنٹنڈنٹ جیل ملک مشتاق نے کہا ہے کہ سرچ آپریشن کیلئے پاک فوج کو درخواست کی تھی فوج کی تھی۔ 4 ٹیموں نے قیدیوں کی تلاشی لی۔ پانچ گھنٹے کے آپریشن میں کوئی مشکوک چیز برآمد نہیں ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن