• news

کراچی: ڈائریکٹر فنانس ڈی ایچ اے کے بیٹے کے تاوان کیلئے اغوا کے بعد قتل کرنے پر 2 مجرموں کو سزائے موت

کراچی (این این آئی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اغواءبرائے تاوان کے 2 ملزموں کو سزائے موت سنا دی ہے۔ملزم ابوبکر اور نصیر بٹ نے 2 سال قبل ڈائریکٹر فنانس ڈی ایچ اے کراچی جمال نقوی کے بیٹے احمد بلال کو اغواءکرکے قتل کردیا تھا ۔

ای پیپر-دی نیشن