• news

پاکستان والی بال فیڈریشن کا جنرل کونسل اجلاس 7 ستمبر کو ہو گا

 اسلام آباد (این این آئی)پاکستان والی بال فیڈریشن (پی وی ایف ) کا جنرل کونسل اجلاس 7 ستمبر کو ہو گا۔ اجلاس میں متنازع نیشنل سپورٹس پالیسی 2005ءسمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ پی وی ایف کے ترجمان کے مطابق پی وی ایف کے صدر چودھری محمد یعقوب اجلاس کی صدارت کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن