• news

وزیراعظم، وزیر داخلہ غلام سرور ڈاہری کے کلینک پر امن کمیٹی کے حملے کا نوٹس لیں، رابطہ کمیٹی

کراچی (این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن نثار احمد پہنور نے وزیراعظم پاکستان نوازشریف اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھینس کالونی میں ایم کیوایم مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی بن قاسم سیکٹر کمیٹی کے رکن غلام سرور ڈاہری کے کلینک پر کالعدم پیپلز امن کمیٹی (گینگ وار) کے حملے  کا سختی سے نوٹس لیں اور شہر کے تاجروں، صنعتکاروں، دکانداروں اور عوام کو دہشت گردوں سے نجات دلانے کیلئے  فوج کی طلبی کے مطالبے پر ہمدردانہ غور کریں۔

ای پیپر-دی نیشن