طالبان سے امن عمل پر انٹیلی جنس اداروں کو اعتماد میں لیا جائیگا: ترجمان جے یو آئی (ف)
طالبان سے امن عمل پر انٹیلی جنس اداروں کو اعتماد میں لیا جائیگا: ترجمان جے یو آئی (ف)
اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) نے کہا ہے کہ حکومت نے طالبان سے کچھ روابط قائم کرلئے ہیں۔ امن عمل کیلئے انٹیلی جنس اداروں کو بھی اعتماد میں لیا جائیگا۔ جے یو آئی (ف) کے ترجمان مولانا اچکزئی نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ درپردہ مذاکرات کیلئے قدم اٹھا لیا گیا ہے۔ حکومت نے بات چیت کیلئے ایک سٹریٹجی تیار کی ہے جس پر فورم عمل کریگا۔
ترجمان جے یو آئی (ف)