• news

سعودی عرب: مذہبی پولیس کی عمارت کے داخلی دروازے کو آگ لگا دی گئی

سعودی عرب: مذہبی پولیس کی عمارت کے داخلی دروازے کو آگ لگا دی گئی

دبئی (رائٹرز) سعودی عرب میں مذہبی پولیس کی عمارت کے داخلی دروازے کو آگ لگا دی۔ واقعہ میں کوئی شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔ وطن اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ نہیں بتایا گیا اس کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن